: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس بل میں لا اینڈ آر ڈر کو
گورنر کے حوالہ کرنا جمہوری تقاضوں کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس نے اس بل میں ترمیمات سے متعلق بہت لا پرواہی کی ہے۔کانگریس اور بی جے پی کو چاہئے تھا کہ وہ اس مسئلہ میں سنجیدگی سے غور و فکر کرتے۔
ksu Says:
Now he wake up, let him learn politics from MIM/Owaisi, he proved to be the weakest leader of Opposition and run away from his responsibility thru usual back stabbing habit